بھارت کو لگا تیسرا جھٹکا،اشان پانچ رن بنا کر آوٹ ہوئے۔
آج بھارت اور نیوزیلینڈ کے بیچ
تین میچوں کا ونڈے سریج کا پہلا میچ ہیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیدیم میں
کھیلا جارہاہے ۔بھارت کے کپتان روحت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا
فیصلا کیا ہے ۔دونوں ٹیموں کے بیچ کڑی ٹکر ہونے کی امید ہے ۔ وہیں نیوزیلینڈ ٹیم
میں کین ویلیمسن اور ٹیم سعودی جیسے ستورے نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ٹیم کافی مضبوط ہے ۔پچھلے بار بھارت کے خلاف ونڈے
میں شاندار مظاہرا کیا تھا۔
بھارت کو تیسرا جھٹکا
20۔4 اوور پر بھارت کا تیسرا وکیٹ گرا ۔فرگیوسن نے اشان کیشن کو 5 رن
کے ذاتی اسکور پر آوٹ کیا ۔ دائیں ہاتھ کے بلے سوریکمار یادب کریز پر آگئے۔
0 تبصرے