یہاں ہر خبر کی خبر رکھی جائے گی۔اور وہ باتیں بھی ہوں گی جس کی آپ کو تلاش ہے ۔
دین اور دنیا کی وہ باتیں جو آپ کی زندگی میں انقلاب برپا کردے ،ساتھ میں آپ کی زندگی کے اصول بیان کیے جائیں گے،جس سے آپ اپنے آپ (خودی)سے متعارف ہوجائیں گے ۔
ہماری یہ کوشش نوجوان نسل کی فلاح و بہبود کے لیے ہے ۔"QAUMI INQALAB"اس نام میرا YouTube Channel بھی ہے جس میں ہم ان کی رہنمائی کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں ۔
0 تبصرے