Header New Widget

لو جہاد ایک بے بنیاد ہے کوئی اسلامی نام نہیں ہے : مولانا ارشد مدنی

 لو جہاد ایک بے بنیاد ہے کوئی اسلامی نام نہیں ہے : مولانا ارشد مدنی


لو جہاد ایک بے بنیاد ہے کوئی اسلامی نام نہیں ہے : مولانا ارشد مدنی

ملک میں مبینہ لو جہاد کو لے کر جاری بحث کے درمیان مولانا سید ارشد مدنی نے ایک بڑآ بیان دیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ لو جہاد ایک بے بنیاد چیز ہے یہ کوئی اسلالمی نام نہیں ہے اور نہ ہی مسلمان پہلے سے اس نام کو جانتھے تھے ۔مزید انہوں نے کہا یہ تو حکومت کے بعد فرست ذہنیت کے لوگوں نے اس لفظ کو بنایا ہے اور پھر سوشل میڈیا کے ذریعہ اس کو اچھالا گیا ہے ،مزید مولانانے کہا کہ اسلام میں لو جہاد کی کوئی بنیاد ہے ہی نہیں ۔ نہ قرآن کریم میں ہے اورنہ حدیث شریف میں ہے۔انہوں نے کہا کہ نہ ہمارے آبا و اجداد نے لو جہاد کیا ، اس لئے یہ کوئی چیز نہیں ہے ۔

مولانا نے کہا کہ مذہب نام ہے دل کئے اطمنان کے بعد کسی مآہب کے اصول و قوانین کو اچھے طریقے سے سمجھ کر اسے دل سے ماننا ۔ زبر دستی مذہب تبدیل ہوہی نہیں سکتی ہے جب تک کہ دل مطمئن نہ ہوجائے اس وقت تک مذہب تبدیل نہیں ہوسکتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے