Header New Widget

حضرت ذوالنون مصری اور ایک حسینہ کا مکالمہ

 خضرت ذوالنون مصری اور ایک حسینہ کا مکالمہ 



ایک دن کا ذکر ہے کہ حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ نہر کے کنارے پر گئے۔ وہاں آپ نے ایک محل دیکھا۔ آپ نے وضو کرنے کے بعد اوپر نظر کی تو محل پر ایک حسین و جمیل عورت پر نظر پڑی۔ آپ نے اسے آزماتےہوۓ پوچھا کہ تو کون ہے؟ عورت نے کہا اے ذوالنون! جب میں نے تمھیں دور سے دیکھا تو دیوانہ سمجھا۔ جب تو نزدیک آیا تو عالم خیال کیا۔ لیکن جب اس سے بھی زیادہ نزدیک آیا تو آپ کو عارف خیال کیا  لیکن جب زیادہ غور سے دیکھا تو   نہ دیوانہ   نہ عالم   نہ عارف پایا ۔ آپ نے فرمایا وہ کس طرح۔ کہا کہ اگر تو دیوانہ ہوتا تو طہارت نہ کرتا 

اگر عالم ہوتا تو نا محرم کی طرف نہ دیکھتا 

اگر عارف ہوتا تو ما سوا اللہ کسی پر آپ کی آنکھ نہ کھلتی  یہ کہہ کر وہ عورت کا یوں ہوگی

مرتب

 فقیر مرشد رضا سیملباڑی گھاٹ بائسی  پورنیہ بہار

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے