انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ دی جا رہی ہے کہ پیر طریقت، حضرت سید فخرالدین اشرف اشرفی الجیلانی سجادہ نشین کا انتقال پر ملال ہوگیا ہے
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے صدقے میں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمين). ۔
0 تبصرے