گھوسی کی سیاست
الیکشن مکمل طور سے ہندو مسلم.
بھاجپا کے نام پر ووٹ دینے کے لیے کئی محلوں کی لائٹیں کاٹ دی گئیں، اور یہ دھمکی دی جا رہی ہے کہ بی جے پی کو ووٹ دو ورنہ کنکشن دوبارہ نہیں جوڑا جاے گا یا پھر گھر میں موجود رہو۔
*پولیس، ڈی ایم، ایس پی*
اور تین طرح کی ملٹری فورس شہر کی گلی گلی میں مارچ کر رہی ہے۔ اور لوگوں سے گھر کا نقشہ طلب کر رہے ہیں جس سےمکمل دہشت بنی ہوئی ہے، مسجدوں میں جوتے پہن کر داخل ہو رہے ہیں۔ مائک تمام مساجد کے نکال دیے گئے حتی کہ مشینیں تک لے کر چلے گئے۔
راستے میں موجود مسلمانوں کی بائیک، فور ویلر فورا سیز کر لی جا رہی ہے ،
الیکشن کے دن بوتھ کے ارد گرد جتنے بھی مکانات ہیں سب پر بندوق سے لیس پولیس تعینات کی جائے گی۔ تمام شعبے کے ادھیکاری اور بڑے بڑے نیتا اس وقت گھوسی میں موجود ہیں' تمام مدارس و مساجد کے نظما ، اساتذہ اور متولی حضرات کو یہ تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ بی جے پی کو ہی ووٹ دیں اور دلوائیں۔
*اللہ ربّ العزت رحم فرمائے ،*
آپ حضرات خصوصی دعا فرمائیں
کاپی پیسٹ۔۔۔۔
0 تبصرے