Header New Widget

ملک کی پہلی ریپڈ ایکس ریل سروس کا افتتاح

ملک کی پہلی ریپڈ ایکس ریل سروس کا افتتاح

وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں غازی آباد میں ریپڈ ایکس ریل کا افتتاح

وزیر اعظم نریندر مودی نے غازی آباد میں ریپڈ ایکس ریل کا افتتاح کیا ہے۔ یہ ایک آر آر ٹی ایس کوریڈور ہوگا جو دہلی کو میرٹھ سے جوڑے گا۔ اس کاریڈور کی لاگت 30000 کروڑ روپے سے زیادہ ہے


وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک کی پہلی ریپڈ ایکس ریل سروس ’نمو بھارت‘ ٹرین کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔


غازی آباد: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک کی پہلی ریپڈ ایکس ریل سروس ’نمو بھارت‘ ٹرین کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔


صاحب آباد ریپڈ ایکس اسٹیشن پر اس کے ساتھ مودی نے بنگلورو کے دو میٹرو سیکشن قوم کے نام وقف کئے جس میں بیپّن ہلی کو کرشنا راج پورہ سے اور کینگیری کو چلاگھٹا سے جوڑنے والے سیکشن شامل ہیں۔ ان دونوں میٹرو سیکشن کو 9 اکتوبر سے عوامی خدمت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے