بیسا( روٹہ) میں concious Academy موٹیویشنل سپیکر Motivational speakerجناب مبارک نے کپری صاحب کا منظر
بیسا( روٹہ) میں concious Academy موٹیویشنل
سپیکر Motivational speakerجناب مبارک نے کپری صاحب مختلیف سکول کے طلباء سے خطاب کیا اور انہیں زندگی میں اپنا کیرئیر بنانے کے بارے میں ٹپس بھی دیں۔اس موقع پر بچوں کے والدین بشمول سرکاری اور پرائیویٹ اساتذہ، پرنسپلز، سکولوں کے ڈائریکٹرز اور معاشرے کے نامور افراد نے شرکت کی۔
0 تبصرے