ہوشیار! ایک فوٹو سے ہیک ہو سکتا ہے آپ کا فون، کہیں WhatsApp میں آن تو نہیں یہ سیٹنگ؟
ہیکرز لوگوں کو اپنا شکار بنانے کے لئے روزانہ کوئی نہ کوئی حربہ اپناتے رہتے ہیں اب جیپ امیج کے بارے میں ایک شکایت سامنے آرہی ہے کہ ہیکرز عام لوگوں کو اپنا شکار بنانے کے فشنگ لنکس کا استعمال کرتے ہیں ۔ اب جیپ امیج کو ہیکنگ کے لئے استعمال کیا جارہا ہے اور یہ بے حد خطرناک ہے ۔ اس کے ذریعے وہ لوگ آسانی سے آپ کے موبائل فون کے اندر داخل ہوسکتے ہیں
یہ معاملہ واٹس ایپ سے جڑا ہوا ہوا کیونکہ ہیکرز
صرف واٹس ایب کے ذریعے لوگوں کے نشانہ بنا رہے ہیں۔جن سے ہر کوئی واقف نہیں ہوتے
ہیں ۔اس صورت میں ہم آپ اس خبر سے مطلع کردینا چاہتے ہیں ۔ تاکہ آپ اس پریشانی سے
بچ سکیں ۔۔۔
0 تبصرے