Header New Widget

اسلامی وثائق اور مستندات کی روشنی میں یہ اَمر واضح ہے کہ مسجد، مسجد ہی رہتی ہے؛ تو جو قصرِ مسجد ظلماً شہید کر دیا جائے تو اس سے مسجدیت کی نفی نہیں ہو جاتی.... قطعۂ ارضی مسجد ہو گیا تو صبح قیامت تک اس خطۂ زمیں کا نام مسجد ہی رہے گا.... گرچہ اہلِ شرک و ہوا معبدِ باطل قرار دے لیں...

6 دسمبر یوم شہادت بابری مسجد



اسلامی وثائق اور مستندات کی روشنی میں یہ اَمر واضح
 ہے کہ مسجد، مسجد ہی رہتی ہے؛ تو جو قصرِ مسجد ظلماً شہید کر دیا جائے تو اس سے مسجدیت کی نفی نہیں ہو جاتی.... قطعۂ ارضی مسجد ہو گیا تو صبح قیامت تک اس خطۂ زمیں کا نام مسجد ہی رہے گا.... گرچہ اہلِ شرک و ہوا معبدِ باطل قرار دے لیں...



 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے