Header New Widget

جامع اشرف کے ایک استاد حضرت مولانا محمد نوشاد عالم حج بیت اللہ اور زیارت حرمین شریفین کے لیے عازم سفر ہیں

جامع اشرف کے ایک استاد حضرت مولانا محمد نوشاد عالم حج بیت اللہ اور زیارت حرمین شریفین کے لیے عازم سفر ہیں 


 

 جامع اشرف درگاہ کچھوچھہ شریف سے ایک استاد حضرت مولانا نوشاد عالم جامعی اپنی اہلیہ کے ساتھ حج بیت اللہ اور زیارت حرمین شریفین کے لیے عازم سفر ہیں۔ اسی سلسلے میں گزشتہ کل بعد نماز عصر مسجد اعلی حضرت اشرفی میں تہنیتی پروگرام منعقد ہوا۔ اساتذہ کرام نے انہیں مبارکباد پیش کیں۔ پھولوں کے ہار سے ان کی گل پوشی ہوئی۔ یقینا ایک مومن اور عاشق رسول کے لیے خوشبختی اور سعادت کی بات ہے حج بیت اللہ کے ساتھ پیارے آقا کے روضے کی زیارت ہوگی۔ اجلہ صحابہ کرام کے قبروں پر حاضری کا شرف حاصل ہوگا۔  اللہ کریم جامعی 

 

صاحب کے حج کو قبول فرمائے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے