یوم شیخ اعظم سید اظہار اشرف اشرفی جیلانی رحمتہ اللہ علیہ

یوم شیخ اعظم سید اظہار اشرف اشرفی جیلانی رحمتہ اللہ علیہ 






 آج مورخہ 22 ستمبر بروز پیر، مولانا احمد اشرف ہال جامع اشرف درگاہ کچھوچھہ شریف میں منعقد یوم شیخ اعظم کی جھلکیاں۔

علمی حلقوں میں مخدوم العلماء شہزادہ حضرت سرکار کلاں شیخ اعظم حضرت علامہ مولانا شاہ سید اظہار اشرف اشرفی جیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ اشرفیہ درگاہ کچھوچھہ شریف کی ذات با برکات محتاج تعارف نہیں ہے۔ آپ نہ صرف ایک معتمد عالم دین تھے، بلکہ بالغ نظر فقیہ، مرشد کامل بھی تھے۔ آپ نے جامع اشرف کو خون و پسینہ سے سینچا۔ جامع اشرف کے در و دیوار آپ کی دینی خدمات اور علم دوستی کا منھ بولتا ثبوت ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے