Header New Widget

چار سواریاں

 چار سواریاں




ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کچھ لوگوں نے حضرت ابراھیم ادہم رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر سوال کیا کہ حضرت آپ اپنی زندگی کس طرح گزارتے ہیں  تو آپ نے فرمایا میرے پاس چار سواریاں ہیں

۱ پہلی سواری یہ ہے کہ جب مجھ پر کوئ سختی آتی ہے تو شکر کی سواری پر بیٹھ کر اس کے سامنے جاتا ہوں 

۲دوسری سواری یہ ہے کہ جب کوئ طاعت ظہور میں آتی ہے تو اخلاص کہ سواری پر بیٹھ کر اس کے سامنے حاضر ہوتا ہوں 

۳ تیسری سواری یہ ہے کہ جب مجھ سے کوئ گناہ سرزد  ہو جاتا ہے تو توبہ کی سواری کو کام میں لاتا ہوں

٤ چوتھی سواری یہ ہے کہ جب کوئ بلا نازل ہوتی ہے تو صبر کی سواری کام  آتی ہے

 

مرتب ۔ فقیر مرشد رضا ھاشمی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے