اجمیر شریف عرس کے موقع پر بد تمیزی
انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہندوستان کے سب سے
بڑی خانقاہ اجمیر شریف میں لوگوں کے درمیان بد تمیزی کا مظارہ کیا گیا۔یہ معاملہ
چاہے جس کے طرف سے بھی ہو قابل مذمت ہے ۔ درگاہ اجمیرشریف اور خاص طور پر مسجد کی
بے حرمتی کرنا انتہائی افسوس کن ہے ۔ وہاں معاملہ جو بھی ہو اسے سنجیدگی سے لینا
یہ سمجھداری ہوتی اس طرح کی بد نظمی کا مظاہرہ کرنا امن و امان کے خلاف ہے ۔
تعلیمات حضور خواجہ غریب نواز کی دھجیاں اڑانا ہے ۔
0 تبصرے