Header New Widget

ہدیہ تبریک

 ہدیہ تبریک




 

  راج محل کے سب سے سینئر اور مایۂ ناز عالم دین , ماہر علوم نقلیہ و عقلیہ عالم با عمل, استاذ الاساتذہ حضرت علامہ و مولانا مفتی عبد الخالق اشرفی جامعی راج محلی کو جشن افتتاح بخاری شریف کے حسین موقع پر اہل سنت و جماعت کے عظیم علمی قلعہ "#جامع اشرف "کے مسند افتا پر فائز کیا گیا. 

نبیرۂ حضور سرکار کلاں علامہ سید محمد محمود اشرف اشرفی جیلانی حفظہ اللہ نے اپنے دست اقدس سے عمامہ باندھ کر حضرت کا پر جوش استقبال فرمایا. 

حقیر اور جملہ طلبۂ جامع اشرف حضرت کو عمیق قلب سے مبارکباد کا گلدستہ پیش کرتے ہیں. 

اللہ کریم ہمارے اساتذۂ کرام کا فیضان ہم سب پر قائم و دائم رکھے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم.

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے