Header New Widget

مولانا مقبول احمد سالک مصباحی اور مفتی شہاب الدین اشرفی جامعی علیھما الرحمہ کے ایصال ثواب کے لئے خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں،

 مولانا مقبول احمد سالک مصباحی اور مفتی شہاب الدین اشرفی جامعی علیھما الرحمہ کے ایصال ثواب کے لئے خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں،

 مولانا مقبول احمد سالک مصباحی اور مفتی شہاب الدین اشرفی جامعی علیھما الرحمہ کے ایصال ثواب کے لئے خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں، کچھوچھہ مقدسہ میں آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ کے بانی وقومی صدر اور ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی کی صدارت میں فاتحہ خوانی کا پروگرام منعقد ہوا اور خراج تحسین پیش کیا۔ محفل میں مولانا مبارک حسین مصباحی، مفتی حبیب الرحمن، مولانا ارشد جمال، مولانا غلام محبوب سبحانی، مولانا برکت حسین، مولانا نوشاد جامعی اور دیگر علماء نے شرکت کی

۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے