Header New Widget

سنبھل سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق صاحب کا انتقال ہوگیا

 سماج وادی نیتا جناب شفیق الرحمن رکن پارلیمنٹ انتقال کرگئے


سنبھل سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق صاحب کا انتقال ہوگیا۔

 اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 آپ کی بے باکی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے