مفتی شمس الزماں خان صابری اللہ جلد شفا دے ۔۔۔

مفتی شمس الزماں خان صابری اللہ جلد شفا دے ۔۔۔


 اللہ پاک ،عزیزالقدر مولانا مفتی شمس الزماں خاں صابری جامعی کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے ،ان کا آپریشن کامیاب ہو ،والدین اہل وعیال اساتذہ اور ان کے تمام اصحاب ومخلصین کے لئے اطمینان کاباعث ہو... ہمارے مولانا ابھرتے ہوئے نوجوان عالم دین ومصلح قوم وملت ہیں ،ملت کو ابھی ان کی ضرورت ہے، اللہ انھیں لمبی عمر عطا فرمائے..

خادم العلم والعلماء :رضاء الحق مصباحی راج محلی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے