Header New Widget

اہل سنت کا ایک اور ستارہ روپوش ہوگیا
آہ ! علم کا ایک اور شہاب ثاقب ٹوٹا ۔
 *ممتاز الفقہاء مفتی شہاب الدین اشرفی نہ رہے*
 مفتی ”جامع اشرف“ ہزاروں میں ایک تھے
عالم با عمل صوفی با صفا استاذ العلماء استاذی
میں نے مفتی صاحب علیہ الرحمہ کو رئیس الفقہاء پایا۔
موت آئے تو در پاک نبی پہ سید  ورنہ تھوڑی سی جگہ مل جائے شہ سمناں کے قریب۔۔۔۔