Header New Widget

آل یوپی اسلامی کوئز و تقریری مقابله۔قائد ملت حضرت علامه مولانا سید محمود اشرف اشرفی جیلانی سجادہ نشین آستانه عالیه اشرقیه سر براد اعلی جامع اشرف کچھوچھہ شریف

 آل یوپی اسلامی کوئز و تقریری مقابله

زیر سرپرستی و حسب ارشاد

قائد ملت حضرت علامه مولانا سید محمود اشرف اشرفی جیلانی سجادہ نشین آستانه عالیه اشرقیه سر براد اعلی جامع اشرف کچھوچھہ شریف

 عرس سرکار کلان و شیخ عظم۔

 مولانا احمد اشرف ہال، جامع اشرف ،

 درگاہ رسول پور، کچھو چھہ مقدسہ ضلع امبیڈ کر نگر یوپی 

اہل علم و دانش اس حقیقت سے بحسن وخوبی واقف ہیں کہ مدارس اسلامیہ کے اکثر طلبہ اسلامی معلومات مثلا: قرآن، حدیث ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کی مکی ومدنی زندگی، حیات صحابہ، اسلامی تاریخ بغزوات وسرایا اور حقوق و اخلاق جیسے اہم موضوع سے ناواقف نظر آتے ہیں۔ جب کہ ان کو اس میدان میں اچھی دسترس ہونی چاہیے۔ اس طرح موجودہ حالات اور حساس مسائل سے متعلق موضوعات پر تقریر و خطاب کی صلاحیت بھی ہمارے طلبہ میں شازونادر ہی نظر آتی ہے۔ انہیں وجوہات کے پیش نظر اہل سنت ریسرچ سینٹر کی جانب سے اسلامی کوئز اور تقریری مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

 موضوعات اسلامی کوئز

(۱) قرآن (۲) حدیث (۳) سیرت نبوی (۴) سیرت صحابه (۵) غزوات و سرایا (۶) اسلامی تاریخ (۷) حقوق و اخلاق۔


 معاون کتابیں

علوم قرآن ( تقی عثمانی) تاریخ اسلام ( حمید الدین) سیرت صحابه (عبدالرحمن رافت پاشا) سیرت کوئز ( لطف اللہ گو بیر ) 

پہلی نشست

 (اسلامی کوئز)

 بتاریخ: ۳۱ / جنوری ۲۰۲۳ مطابق ۸ رجب المرجب ۱۴۳۴ھ ۔ بوقت : ۱۹ بجے صبح تا ا/بجے دن 

اول انعام

 گیارہ ہزار روپے (11,000) مع تمغہ- دوم انعام: آٹھ ہزار روپے (8,000) مع تمغہ سوم انعام: پانچ ہزار روپے (5,000) مع تمغہ


موضوع تقریری مقابله

ہندوستانی سماج کی تعمیر و ترقی میں صوفیاء کا کردار


دوسری نشست ( تقریری مقابله ) بتاریخ: ۳۱ / جنوری ۲۰۲۳، مطابق ۸ / رجب المرجب ۱۴۳۴ھ بوقت : 4 بجے شب تا 11 بجے شب

 اول انعام

سات ہزار روپے (7,000) مع تمغہ

دوم انعام: پانچ ہزار روپے (5,000) مع تمغہ سوم انعام: تین ہزار روپے (3,000) مع تمغہ


اصول وضوابط برائے شرکائے مقابله


اسلامی کوئز اور تقریری مقابلے میں یوپی کے تمام اہل سنت و جماعت کے مدارس کے طلبہ شرکت کے مجاز ہوں گے۔ اسلامی کوئز کی ہر ایک ٹیم دو طلبہ پر مشتمل ہوگی اور تقریری مقابلہ انفرادی طور پر ہوگا۔ اسلامی کوئز اور تقریری مقابلہ کے تمام شرکا کو اپنا فارم جملہ تفصیلات درج کر کے ۱۵ دسمبر ۲۰۲۲ ء تک جامع اشرف کے آفس میں جمع کرنا ہوگا۔

مقابلہ میں شریک ہونے والے آف لائن کے علاوہ گوگل فارم سے بھی اپنا نام درج کرانے کے مجاز ہوں گے۔


آرگنائزنگ سکریٹری

کوآرڈینیٹر


ڈاکٹر مولا نا محمد احمد نعیمی

موبائل نمبر 9013008786


محمد قمر عارف ( فاضل جامع از هر مصر ) موبائل نمبر 8869998398


نوٹ مقابلہ میں شرکت کرنے والے تمام طلبہ کو ترغیبی وتشجیعی ،نقد انعام اور سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔


زیر اهتمام 

اہل سنت ریسرچ سینٹر، جامع اشرف کچھوچھہ شریف ضلع امبیڈ کر نگر، یوپی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے