Header New Widget

شیخ ثانی شیخ احمد جو مركز الثقافۃ السنیہ کے شیخ ابو بکر کے بعد سب سے جلیل القدر استاد تھے ان کا انتقال ہوگیا

 شیخ ثانی شیخ احمد جو مركز الثقافۃ السنیہ کے شیخ ابو بکر کے بعد سب سے جلیل القدر استاد تھے ان کا انتقال ہوگیا

اہل سنت کا عظیم خساره قوم مسلم ایک عظیم داعی اور مصلح سے محروم ہوگئی ہے۔ ان کے بے شمار مثبت علمی و قومی خدمات کی داستان بیان سے باہر ہے۔ اللہ تعالی ان کے امثال اس امت میں بے شمار افراد پیدا فرمائے آمین بجاہ سيد المرسلين

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے