کورونا کے بڑھتے اثرات
ہندوستان میں کورونا کے تیسرے لہرکے بڑھتے ہواثرات۔ہندوستان کے وزیر اعظم سے
لیکر وزیر اعلی تک اس لہر سے بچنے کی تلقین کررہے ہیں۔وہیں پر تیسرے ڈوز لینے کو
کہا گیا ہے کہ جو لوگ تیسرا دوز نہیں لیے ہیں انہیں جلد از جلد تیسرا ڈوز لے لینا
چاہیئے۔ ساتھ میں بھیر والی جگہ سے بچنے کو بھی کہا گیا ہے ۔ اور ماسک کے بغیر بھر
والی جگہ پر جانے سے منع کیا گیا ہے۔ ساتھ میں وزیر اعظم نے یہاں تک کہا ہے کہ ملک
وزیر اعظم سے لیکر ملک کا ہر شہری اس چیز کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔
0 تبصرے