Header New Widget

کورونا کے بڑھتے اثرات

کورونا کے بڑھتے اثرات

ہندوستان میں کورونا کے تیسرے لہرکے بڑھتے ہواثرات۔ہندوستان کے وزیر اعظم سے لیکر وزیر اعلی تک اس لہر سے بچنے کی تلقین کررہے ہیں۔وہیں پر تیسرے ڈوز لینے کو کہا گیا ہے کہ جو لوگ تیسرا دوز نہیں لیے ہیں انہیں جلد از جلد تیسرا ڈوز لے لینا چاہیئے۔ ساتھ میں بھیر والی جگہ سے بچنے کو بھی کہا گیا ہے ۔ اور ماسک کے بغیر بھر والی جگہ پر جانے سے منع کیا گیا ہے۔ ساتھ میں وزیر اعظم نے یہاں تک کہا ہے کہ ملک وزیر اعظم سے لیکر ملک کا ہر شہری اس چیز کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے