عرس محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ کچھوچھہ شریف کے چند یادگار لمحات
☑️حضرت سراج الفقہاء مفتی محمد نظام الدین رضوی برکاتی بارگاہ محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ میں حاضری دیتے ہوئے
☑️ حضرت سراج الفقہاء مفتی محمد نظام الدین رضوی شیخ الحدیث و صدر شعبہ افتا جامعہ اشرفیہ مبارک پور ،شیخ الاسلام حضرت علامہ مفتی سید محمد مدنی میاں اشرفی الجیلانی ،غازی ملت حضرت مولانا سید محمد ہاشمی اشرفی الجیلانی ،نبیرہ اعلی حضرت حضرت مولانا منان رضا خان منانی میاں دامت برکاتہم العالیہ کی ملاقات کا حسین منظر
0 تبصرے