Header New Widget

موت العالِم موت العالَم

 موت العالِم موت العالَم

"افسوسناک خبر "😭

"علم و تحریر کا سورج غروب ہوا"

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ افسوس ناک خبر دی جاتی ہے کہ اہل سنت و جماعت کے عظیم عالم دین ، رئیس القلم حضرت علامہ مولانا یاسین اختر مصباحی صاحب ابھی شب میں نو بج کر پچاس منٹ پر دہلی کے ایمس ہاسپٹل میں اس دار فانی سے کوچ فرما گئے ہیں ۔ 

 

اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے وطفیل حضرت کی مغفرت و بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین ۔

 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے