Header New Widget

واتموالحج والعمرۃ للہ

 واتموالحج والعمرۃ للہ           


 

بڑی مسرت کی بات ہے کہ میرے کرم فرما استاد مشفق، ماہر علوم درسیات استاذالاساتذہ استاذ جامع اشرف حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری نوشاد عالم جامعی کشنگنجوی صاحب اس بار مع اہلیہ سفر حج پہ جا رہے ہیں کیوںکہ ہر مرد مومن کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی میں کم سے کم ایک بار زیارتِ حرمین شریفین کر سکوں اور آقا علیہ السلام سے اپنا دکھڑا سنا کر آخرت کی کامیابی حاصل کر لوں اور "من زار قبری وجبت لہ شفاعتہ" کا مصداق بن جاؤں

اس موقع پر مادر علمی جامع اشرف درگاہ کچھوچھہ شریف کے جملہ طلبہ واساتذہ کرام نے ان کی گل پوشی کی اور دعائیں بھی دیں 

 میں مولی تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ حضرت کے حج کو حج مبرور بنائے اور ہمیں حج بیت اللہ کی زیارت کی سعادت نصیب فرمائے

آمین

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے