جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ کشنگنج، بہار -
جامع اشرف کچھوچھہ شریف جو اچھی اور معیاری تعلیم کے لیے ملک بھر میں جانا جاتا ہے
- اب اس میں داخلہ آسان نہ رہا
پہلے صرف تحریری ٹسٹ ہوتا تھا - اب تحریری کے ساتھ تقریری ٹسٹ پاس کرنا بھی لازم قرار دیا گیا ہے -
اگر آپ بعد رمضان جامع اشرف میں داخلہ کے خواہشمند ہیں تو ابھی سے اس کی تیاری شروع کردیں -
اگر تیاری کے لیے رہنمائی چاہتے ہیں تو پرسنل پر رابطہ کریں، ہر فن کے اہم مسائل و مباحث اور معروف و ضروری مصطلحات کی جانب رہنمائی بھی کی جائے گی اور اپنی نگرانی میں واٹسپ کال اور میسیج کے ذریعہ ان کو حفظ بھی کرایا جائے گا - اور اس طرح آپ کے داخلہ کو ان شاء اللہ حتمی بنایا جائے گا -
لیکن یہ محنت صرف انہیں پر کی جائے گی جو ضلع کشنگنج، بہار سے تعلق رکھتے ہیں -
پندرہ سے بیس شعبان کے درمیان متعلق ہو جائیں تو بہتر ہوگا _
نوٹ : اس تیاری کی کوئی فیس ویس نہیں ہوگی، سب کچھ بلا معاوضہ ہوگا -
0 تبصرے