Header New Widget

اجمیر شریف عرس کے موقع پر بد تمیزی

 

 

اجمیر شریف عرس کے موقع پر بد تمیزی

انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہندوستان کے سب سے بڑی خانقاہ اجمیر شریف میں لوگوں کے درمیان بد تمیزی کا مظارہ کیا گیا۔یہ معاملہ چاہے جس کے طرف سے بھی ہو قابل مذمت ہے ۔ درگاہ اجمیرشریف اور خاص طور پر مسجد کی بے حرمتی کرنا انتہائی افسوس کن ہے ۔ وہاں معاملہ جو بھی ہو اسے سنجیدگی سے لینا یہ سمجھداری ہوتی اس طرح کی بد نظمی کا مظاہرہ کرنا امن و امان کے خلاف ہے ۔ تعلیمات حضور خواجہ غریب نواز کی دھجیاں اڑانا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے