بہار میں ذات پر مبنی مردم و مکان شماری کا آغاز
پہلے مرحلے میں مکان شماری اور دوسرے مرحلے میں مردم شماری ہوگی محکمہ ایڈ منسٹریشن بہار کی جانب سے نولیفیکیشن ( نمبر 9007 بتاریخ 6 جنوری 2022) جاری
شماری عمل میں کسی کا نام کوئی بھی، مکان، کوئی بھی مسجد ومدرسہ اور کسی بھی خانقاہ و دیگر ہیں مقامات کو سرکاری رجسٹر میں درج ہونے سے چھوٹنے نہ دیں مرکزی ادارہ شرعیہ کے صدر مولانا غلام رسول بلیاوی سابق ممبر پارلیمنٹ نے محکمہ ایڈ منسٹریشن بہار کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن پر ریاست بہار کے تمام باشندوں سے کہا ہے کہ مردم شماری و مکان شماری ایک ریکارڈ ہے حکومت میں جس کی بڑی اہمیت ہے اور اس کے مطابق ہم اپنے ملک میں سر اٹھا کر چلنے کے لائق رہتے ہیں۔ لہذا انہیں چاہئے کہ اس عمل میں سرکاری عملہ کا ہرممکن تعاون کریں اور مساجد، مداری ، کربلاء عید گاہ قبرستان اور اپنے ان بھائیوں کا بھی جوال ہوگئے ہیں اور اپنا ہر گھر ودیگر مذہبی مقامات کو سرکاری رجسٹر میں درج کرانا ضروری ہی نہیں لازمی تھیں۔ صدر ادارہ نے کہا کہ بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری اور مکان شماری کا عمل دو مرحلوں میں ہوگا۔ پہلا مرحلہ مورخہ 7 جنوری 2023 تا 21 جنوری 2023 ھر شماری کا عمل کیا جائے گا۔ دوسرا مرحلہ میں مردم شماری کا کام ہوگا جو مارچ۔ اپریل 2023 سے آغاز ہوگا۔
هدايات
(1) مردم شماری عمل ہر محلہ کے ہر ایک گھر کو شمار کریں گے۔ ایک گھر پر نمبر دیں گے، ب: گھر کے کھیا (سرپرست) کا نام لکھا جائے گا۔ ج: گھر میں رہنے والے تمام افراد کی تعداد درج کی جائے گی۔
(2 پہلے مرحلے کے (مکان شماری) فارم میں مردم شماری بلاک نمبر وارڈ نمبر چاہیے، بلاک اور ضلع کا نام رکھا جائے گا۔
3 مکان کی تفصیل میں تیر یار بلڈنگ مارت میرا پارٹمنٹ اور اسکی ہر فلات کی تفصیل در باش، بزنس کارو بار تعلیمی سماجی فلاحی امور کے لئے قائم مکانات کی تفصیل ، مکان میں رہنے والے خاندان کی تعداد، ہر خاندان کے سرپرست (کھیا، ذمہ دار، خاص آدمی ) کا نام اور اس خاندان کے تمام افراد کی تعدا د ورج کی جائے گی۔
4 اپنے کمرکے تمام افراد انا مرور کروانے سے پہلے دار کا ری ایکشن کو رات علمی مارکیٹ ہر ملک و غیر سے صحیح طریقے سے نام کسی کاغذ پر لکھ لیں۔ خود لکھ لیں یا کسی جان کار مشخص سے لکھوا کر رکھ لیں ۔ تا کہ کسی طرح کی کوئی غلطی نہ ہو۔
5 مردم شماری میں علاقہ کے تعلیم یافتہ حضرات اپنے محلہ کے ہر گھر مسجد، مدرسہ، خانقاہ، مذہبی مقامات اور ہر فرد بشر کا نام لکھوانے میں تعاون فرمائیں تا کہ حیح حیح نام درج ہو سکے۔
6 ایک گھر میں چار چولہے کا نظم ہو تو ن کو چار خاندان تسلیم کیا جائے گا۔ کسی خاندان کا گھر بند ہوتو وہ بھی مار ہوگیا اور نہر دیا جائے گا۔ کوئی فردکہیں باہر گئے ہوں یا نہیں رہائی اختیار کئے ہوں یا کسی دوسری جگہ عارضی مقیم ہوں تو انہیں چاہئے کہ مذکورہ تفصیل درج کروانے کی ذمہ داری اپنے کسی خاص کو دے دیں یا خودتر نیکی طور پر درج کرائیں۔
8علاقہ کے ذمہ دار اور سماجی کارکنان مردم شماری و مکان شماری عمل کو اپنی نگرانی میں کروائیں اور کوئی سرکاری عملہ من مانی اور تفصیل درج کرنے میں کوئی کوتاہی برتا ہو تو فورا شکایت درج کروائیں۔
910) سرکاری مردم شماری عملہ کا پاس ولحاظ رکھیں۔
صدر ادارہ نے کہا کہ یہ مکان شماری نہایت ہی ضروری ہے حکومت ہمارے مستقبل کا نقشہ انہیں سب ریکارڈ کو رکھ کر بتاتی ہے یہ ریکارڈ تابناک مستقبل کی بقا کے لئے از حد ضروری ہے۔ لید اسی طرح کوئی تساہلی نہ برتیں۔
نوت : مارچ اپریل میں مردم شماری کے وقت مکان شاری کاریکارڈ اور کاغذات و تفصیل مردم شماری عملہ کے پاس رہے گا۔ اور اسی کے مطابق مردم شماری کا ریکارڈ تیار ہوگا۔ لہذا امکان شماری نہایت اہم ہے اس میں بہت ہی چاک چوبند رہ کر اپنی تفصیل درج کرائیں ۔ ائمہ مساجد علی تنظیموں کے رضا کار زیادہ سے زیاد دلوگوں تک اس کی اطلاع دے کر مردم شماری میں حکومت کی مدد کریں۔
0 تبصرے