ماہ نامہ جام اشرف
باسمہٖ تعالیٰ
محترم احباب !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ
اُمید ہے ،مزاج گرامی بخیرو عافیت ہوں گے!
گزارش ِ خدمت یہ ہے کہ ہندوستان کے معروف ادارہ جامع اشرف،درگاہ کچھوچھہ شریف کے زیر ِاہتمام شائع ہونے والا’’ ماہنامہ جام ِ اشرف ‘‘برسوں سے با ذوق قارئین کی خدمت کرتا آرہاہے ۔اِس ماہنامہ کے وقار و تسلسل کو باقی رکھنے کے لئے ہمیں آپ کے معیاری مضامین درکار ہیں۔آپ کے قلمی شہ پاروں سے ہمارے ماہنامہ کا حسن دوبالا ہوگا ۔ ان شاء اللہ تعالیٰ
نوٹ:مضامین غیر مطبوعہ ہوںاور حوالہ جات سے مزین ہوں۔مضامین کمپوز شدہ ہوں تو بہتر ہے۔
مضامین ،درج ذیل ای میل یا واٹس اَیپ پر سینڈ کریں :۔
e-mail: risalajameashraf@gmail.com
whatsapp no: 9555561932
بہت شکریہ
ادارہ ماہنامہ جامِ اشرف
0 تبصرے