Header New Widget

آہ مفتی شہاب الدین اشرفی جامعی شیخ الحدیث جامع اشرف کچھو چھہ شریف انتقال پر ملال

 افسوس ناک خبر



     جامع اشرف، کچھوچھہ مقدسہ کے سابق صدر شعبۂ افتا و شیخ الحدیث *حضرت علامہ مفتی شہاب الدین اشرفی جامعی* کا ابھی کچھ دیر قبل وصال پر ملال 

ہوگیا_

انا للہ وانا الیہ رٰجعون

مولیٰ تعالیٰ حضور والا کی بے حساب مغفرت فرمائے اور جامع اشرف کو ان کا نعم البدل عطا کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے